ہمناآباد اور چٹگوپہ میں بارش کی پیمائش

0
Post Ad

منااکھیلی۔ 23/جولائی (عبدالقدیر لشکری) آج 23/جولائی کی صبح تک ہمناآباد تعلقہ کے دبلگنڈی میں 110یم یم، ہلی کھیڑمیں 56.4یم یم اور ہمناآباد مستقر پر 55.9یم یم بار ش ہوچکی ہے۔ اسی طرح چٹگوپہ تعلقہ کے نرنہ میں 64.4یم یم، بیمل کھیڑا میں 78.2یم یم،منااکھیلی میں 60.2یم یم، چٹگوپہ مستقرپر 36یم یم اور چانگلیر میں 63.8یم یم بارش ہوچکی ہے۔ اس بات کی اطلاع جناب عبدالقدیر لشکری نے دی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!