ذکری کیلنڈر 2024 کی رسمِ اجراء

0
Post Ad

بیدر۔ 22نومبر (محمد یوسف رحیم بیدری) بسواکلیان بنیاد ذکریٰ کیلنڈر کی رسمِ اجراء آج چہارشنبہ کو معروف ادیب وشاعر اور صحافی جناب محمدیوسف رحیم بیدری کے ہاتھوں بیدر میں عمل میں آئی۔ جناب محمد نعیم الدین چابکسوار مالک ذکریٰ کیلنڈر نے بتایاکہ ہر سال کی طرح امسال بھی ذکریٰ کیلنڈر دستیاب ہے۔ ہم اِمسال دعاؤں والاکیلنڈر شائع کررہے ہیں۔ موصوف نے تعلیمی اور کاروباری اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس طرف فوری توجہ دیتے ہوئے اپنے اپنے کیلنڈر شائع کرواسکتے ہیں۔ اس موقع پر جناب محمد ایوب علی نیڈس ٹیلرس، جناب یٰسین آمین ، جناب سراج الحسن شادمان، جناب محمد سلطان فوٹوگرافر اور دیگر موجودتھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!