وظیفہ حسنِ خدمت پر سبکدوش

0
Post Ad

بیدر۔ 2/جولائی۔ تاخیر سے ملی اطلاع کے بموجب جناب محمد قدیر اللہ خان ولد محمد نصیراللہ خان SDA، گورنمنٹ پی یوکالج (ہائی اسکول سیکشن) برائے لڑکے بیدر کی30/جون کو وظیفہ حسن خدمت پر سبکدوشی عمل میں آئی۔انھیں شالپوشی اورگلپوشی کے ذریعہ ہائی اسکول سے رخصت کیاگیا۔ اس موقع پر پرنسپل ملیکارجن لڈڈے، وائس پرنسپل جگدیوی بھوسلے، دیوندر بھوسلے، مددگار معلم ضیاء الدین اور بالاجی پوار کے علاوہ اسٹاف موجودتھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!