سدرامیاکوایک دن پہلے ہی یومِ پیدائش کی مبارک باد

0
Post Ad

بیدر۔ 3/اگست (محمدیوسف رحیم بیدری)سابق وزیراعلیٰ اور کانگریس کے قائد اپوزیشن برائے کرناٹک اسمبلی جناب سدرامیا کا75واں یوم ِ پیدائش3/اگست کو ہے۔ لیکن ایک دن قبل (2/اگست) ہی بھالکی تعلقہ بیدر ضلع کے ہیرے مٹھ سمستھان کے پیٹادھی پتی شری گرو بسوا پٹہ دیورو نے منگل کو بنگلور میں سدرامیاسے ملاقات کرکے انہیں یومِ پیدائش کی مبارک باد پیش کی۔ ان کے ساتھ ضلع کانگریس صدر بسواراج جابشٹی، ششی دھر کوسمبے، بابوراؤ تمبا، شیوراج نرشٹی موجودتھے۔ واضح رہے کہ 2/اگست کو ناگ پنچمی بھی تھی۔ اور ہندوخواتین اس تہوار کو بڑی عقیدت سے مندر جاکرمناتے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!