بیدر۔ 23جون (محمدیوسف رحیم بیدری) جماعت اسلامی ہندکرناٹک کے ذرائع کے بموجب ریاستی سطح کاماہانہ آن لائن اجتماع برائے وابستگان ارکان، کارکنان، ایس آئی اواور جی آئی او 26/جون کی شام 7:15بجے رکھاگیاہے۔ جس میں درس قرآن مولانا نعیم الدین اصلاحی استاذ جامعتہ الفلاح (یوپی) کا ہوگا۔ جب کہ تربیتی خطاب جناب یس امین الحسن نائب امیرکاہوگا۔ افتتاحی کلمات امیرحلقہ ڈاکٹر سعدبیلگامی پیش کریں گے۔ یوٹیوب پر اس اجتماع کو دیکھاجاسکتاہے۔ زائد تفصیلات کے لئے امیرمقامی جماعت اسلامی ہند بیدر جناب سیدعبدالستار سے 9611215092 پر رابطہ کیاجاسکتاہے۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.