عظیم الدین کارپوریٹر کی کامیاب نمائندگی

0
Post Ad

گلبرگہ( ای میل ) بلدی حلقہ 22 کے کارپوریٹر عظیم الدین نے محلہ باغبان پورہ وہ اس کے اطراف میں پانی کے مسئلے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے مقامی احباب کے بارہا مطالبے کو کارپوریشن کے ذمہ داران سے کامیاب نمائندگی کرتے ہوئے پینے کے پانی کے مسئلے کو حل کیا ہے۔ کارپوریشن کے ذمہ داران سے ملاقات کرتے ہوئے اپنے حلقے میں پینے کے پانی کے مسئلہ حل کیے جانے پر مقامی احباب نے کارپوریٹر عظیم الدین کی ستائش کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی اور توقع ظاہر کی کہ وہ اگے بھی اسی طرح اس حلقے کے مسائل کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے حل کریں گے ۔ اس موقع پرانجینیئر مشتاق احمد ،حیدر علی باغبان کے علاوہ دیگر موجود تھے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!