آج بھی میٹروسوپر مارکیٹ بندر ہے گا

0
Post Ad

بیدر۔ 25/جون (محمدیوسف رحیم بیدری) ذرائع کے بموجب میٹروسوپر مارکیٹ موقوعہ تعلیم صدیق شاہ بیدر نے آج 25اور26جون یعنی ہفتہ اور اتوار کوسوپرمارکیٹبندرہے گا۔ سوپرمارکیٹ میں موجود اشیائے فروخت کی فہرست سازی Stock Inventory کی جارہی ہے لہٰذاگاہکوں سے تعاون کی اپیل کی گئی ہے۔ اور جو زحمت ہوگی اس کے لئے اپنی معذرت پیش کی ہے۔ سوپرمارکیٹ 27/جون کو کھلے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!