انسائیدکالج بسوا کلیان میں ٹیچر ڈے پروگرام

0
Post Ad

بسوا کلیان: (نامہ نگار)انسائڈ اکاڈیمی آف آرٹس اینڈ کامرس بسوا کلیان میں ٹیچر ڈے پروگرام میں اساتذہ کو تہنیت پیش کی گئی۔ کالج ہذا میں گذشتہ میں پی یو سی دوم سال کا شاندار نتایج دے رہا ہے اور طلبہ و طالبات نے اپنی صلاحیتوں کے ساتھ اپنی زندگی میں آگے بڑھ رہے ہیں ۔ طلبہ کی جانب سے انسائڈ اکیڈمی میں ٹیچرز ڈے کا پروگرام منعقد کیا گیا جس میں لیکچرز کی گل پوشی اور انہیں تحفے دیے گئے اس موقع پر محمد یونس ماہر تعلیم نے خطاب کرتے ہوئے۔ ٹیچر کا مقام اور طلبہ کی ذمہ داریاں اور موجودہ دور میں تعلیمی میدان اور مواقع پر کیا ان کے خطاب میں طلبا نے بھرپور استفادہ حاصل کیا اس موقع پر انسائڈ اکیڈمی کے پرنسپال سید نعیم نے تمام طلبہ اور لیکچرر کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور طلباء کو اپنے subjects میں Excellency دکھانے کی نصیحت کی۔ اس پروگرام میں اساتذ کرام عبدالغفور, شعیب احمد, جمیل حلقانی, فرقان احمد, اور محترمہ کوثر صاحبہ کے علاوہ طلبائکے کثیر تعداد موجود تھی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!