یادگیر میں 24 مئی کو اردو (سائنس)اساتذہ کیلئے ڈاکٹر قاضی اظہر امریکہ کا خصوصی لیکچر پروگرام

0
Post Ad

یادگیر۔23/ مئی (ساجد حیات)جناب محمد الیاس پر ویزکی اطلاع کے بموجب محکمہ تعلیمات یادگیر اور عظیم پر یم جی فا ؤنڈیشن کے اشتراک سے 24 مئی بروز منگل صبح ساڑے دس بجے سے عظیم فاؤنڈیشن بلڈنگ نزدبھیما ندی،وڈگیرہ کراس، یادگیر میں اردومیڈیم اساتذہ کے لئے ایک روزہ لیکچر بعنوان ً سائنس آف لر ینگ اینڈ ٹیچنگ ًرکھاگیاہے، جس میں امریکہ کے ماہر تعلیمات جناب ڈاکٹر قاضی سراج اظہر اسوسی ایٹ کلینکل پروفیسر،مشگین، امریکہ کا خصوصی خطاب ہوگا، شرکاء کیلئے ظہرانہ کا بھی انتظام کیا گیاہے۔ جناب عظیم فریدی نے یادگیر ضلع کے تمام اردو میڈیم بلخصوص سائنس مضمون کے اساتذہ سے مقررہ وقت پرشرکت کی خواہش کی ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!