عالمی یوم ماحولیات

0

یادگیر( محمد کیف) یادگیر رکن اسمبلی وینکٹ ریڈی   نے  آج  عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر شجرکاری مہم میں حصہ لیا اور پودے لگانے پر زور دیا اس موقع پر  یادگیر ٹاون پلاننگ چیئرمین بسو کے علاوہ دیگر موجود تھے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!