کاماریڈی کی جانب سے فری ایمبولینس سروس

0

یادگیر(محمد کیف)  معروف ڈاکٹر کاماریڈی کیجانب سے یادگیر شہر کی عوام کے لئے فری ایمبولینس سروس شروع کی گئی ہے  انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں عام لوگوں کے لیے ایمبولینس کی سخت ضرورت ہے اس چیز کو محسوس کرتے ہوئے ہم نے عوام کی خاطر   فری ایمبولینس سروس شروع کی ہے  ڈاکٹر کاماریڈی نے شہر کی عوام سےاس فری ایمبولینس سروس سے استفادہ کرنے کی اپیل کی ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!