بسوا کلیان میں میونسپل عملہ ,بیچ راستے کے گڑھے عارضی طور پر بند کرہے ہیں

0
Post Ad

بسوا کلیان: (نامہ نگار ) مونسپل عملہ بسوا کلیان نے راستے میں آنے والے گھڑے اور کھڈوں کو عارضی طور پر بند کرہے ہیں جسکی وجہ سے عوام نے ایک بار پھر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکام صرف بارش کے لیے کام کر رہے ہیں، دوبارہ بارش ہوئی تو گڑھے پھر پڑ جائیں گے، اسے مستقل طور پر بند کیا جانا چاہیئے اور معیاری میٹریل کا استعمال کرکے کام کیا جائے اور شہر کے راستے میں آنے والے تمام گڑھے بند کیے جائیں۔ تاکہ عوام الناس راہگیروں کی گزرنے میں سہولت ہو

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!