براؤزنگ زمرہ

متفرقات

ایک مسجد ایسی بھی

• عزیز اللّٰہ سرمست کل شام بنگلور سے کرناٹک ایکسپریس کے ذریعہ گلبرگہ واپسی سے قبل کنٹونمنٹ ریلوئے اسٹیشن سے نزد عید گاہ قدس کی مسجد قباء میں نماز مغرب ادا کرنے کا موقع ملا یہ بڑی ہی وسیع وعریض نہایت شاندار اور انتہائی شاندار مسجد ہے مسجد…
مزید پڑھ...

لا الہ الا اللہ

خودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہ خودی ہے تیغ فساں لا الہ الا اللہ یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے صنم کدہ ہے جہاں لا الہ الا اللہ کیا ہے تو نے متاع غرور کا سودا فریب سود و زیاں لا الہ الا اللہ یہ مال و دولت دنیا یہ رشتہ و پیوند…
مزید پڑھ...

یوم ماں (14/مئی 2023؁ء) کے موقع پر

پیاری ماں کی خدمت میں بصداحترام از: انجینئر محمد یوسفؔ شیخ ماں نے دعائیں دیں تو مرے دن بدل گئے بچپن ہی تھا مرا کہ مرے پر نکل گئے ہمت ملی جو ماں سے تو پرواز کی بلند پھر بادلوں کو چیرکے آگے نکل گئے کیں خدمتیں جو ماں کی تو محسوس یہ ہوا…
مزید پڑھ...

سرمایۂ ملّت کا نگہبان – مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی کے بارے میں چند خوش گوار یادیں

آج سہ پہر استاذ گرامی حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی کی وفات کی خبر کیا ملی کہ دل کی دنیا ویران ہوگئی - یوں تو ان کی طبیعت کافی دنوں سے خراب تھی ، اتار چڑھاؤ رہتا تھا ، نقاہت برابر بڑھتی جارہی تھی ، لیکن چند ایّام قبل ، جب اپنے وطن…
مزید پڑھ...

دوسری غزل

ہو گیا میں خود سے خود،کب جُدا نہیں معلوم! کون آ بَسَا مجھ میں،دوسرا نہیں معلوم!! شعر گو ہُوں مدّت سے،شعر کیا نہیں معلوم! کیا ردیف ہے اور کیا،قافیہ نہیں معلوم!! صَدر و ضَرب کیا ہے، کیا ابتدا نہیں معلوم! کیا عروض ہے صاحب! حَشو کیا…
مزید پڑھ...

پہلی غزل

کَل تھے دنیا کے راہبر ہم لوگ ہو گئے کیا سے کیا مگر ہم لوگ عَقل اب تک جواں نہ ہو پائی ہے یہ دعویٰ، ہیں دِیدَہ وَر ہم لوگ!! شَر ہی شَر ہے ہماری خَصلَت میں! یُوں تو کہنے کو ہیں بَشَر ہم لوگ بغض و نفرت اُگَا کے بیٹھے ہیں! کس خوشی…
مزید پڑھ...

کنڑی شاعر سروگنیا

سروگنیا کنڑی زبان کے سولہویں صدی کے شاعراورراہب تھے۔ انھوں نے اپنی شاعری میں فلسفے کو استعمال کیاجس کی بدولت وہ فلسفی کی حیثیت سے بھی مشہورہوئے۔ آج 20/فروری کو ہر سال ان کایومِ پیدائش منایاجاتاہے۔وہ ہاویری ضلع، ہیرے کیرور تعلقہ کے ابالور…
مزید پڑھ...

غزل

غزل تیسری چائے پی رہے ہو یعنی کہ تم بھی جی رہے ہو چائے میں شکّر ہی نہیں کون سا غم ہے پی رہے ہو؟ تم بھی تھے ساتھ اس کے یار گم ہوئے ہوش تبھی رہے ہو بات نہیں کرتے ہوکیوں؟ لب پھر اپنے سی رہے ہو بھول گئے یا میرؔہے یاد سب کے ساتھ کبھی…
مزید پڑھ...

ابونبیل خواجہ مسیح الدین کی نذر (نائب صدر، ادارہ ئ ادبِ اسلامی ہند)

سب کے لئے ہوں باعث عزت ابونبیل کرتے ہی جائیں دل پہ حکومت ابونبیل تحریک کی روانی، سلاست ابونبیل اور’پیش رفت‘ کی ہیں بشارت ابونبیل کوئی بھی حادثہ انہیں پہنچائے ’نا‘ گزند ہرسال اور دن ہوں، سلامت ابونبیل اِسلامی ہے ”ادارہ ادب“ دیکھ…
مزید پڑھ...

غزل

سارا عالم اُٹھا، اُٹھیں گے جناب تھوڑا آرام بھی کریں گے جناب روح تک لوگ کس طرح پہنچیں جسم صندل سا ہے جلیں گے جناب مسکراکر کِیا تھا استفسار دِل کی بستی میں کیا بسیں گے جناب سردی لیکن مزاج پوچھتی ہے تھوڑی تاخیر سے چلیں گے جناب…
مزید پڑھ...
error: Content is protected !!