اجلاس مجلس شوریٰ جماعت اسلامی ہند حلقہ کرناٹک منعقدہ 11 تا 13 مئی 2024 ہاسن میں منظورشدہ قراردادیں

فلسطین کی موجودہ سنگین صورتحال پر یہ اجلاس انتہائی تشویش کا اظہار کرتا ہے۔ اسرائیل کو امریکہ اور دیگر یورپی ممالک کے سربراہان کی بے جا تائید نے ظلم و ستم میں بے باک و بے خوف کردیاہے۔ چنانچہ یہ اجلاس ایسے تمام سربراہان مملکت سے اپیل کرتا ہے…

الکل میں مردوخواتین کا قرآنی ورکشاپ گرائنائٹس کی سرز مین کو قرآنی تعلیمات سے مزین کرنے کا عز م…

شہر الکل ‘کرناٹکا کے باوقار ملی تعلیمی ادارہ انجمن اسلام انسٹی ٹیوٹ آف ٹریننگ فار قرآنک ایپلیکیشنز (اتقان)‘رائچور کے اشتراک سے قرآن مجید کےخصوصی کورس برائے تدبر وانطباق کا اہتمام کیا گیا۔انجمن ورکنگ کمیٹی کے توسط سے منعقدہ اس سہ روزہ فری…

پریس ریلیز:مسلم و پسماندہ طبقوں کو ووٹنگ سے محروم رکھنے کی کوشش غیر جمہوری: جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر جناب ملک معتصم خاں نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’’حالیہ انتخابات کے دوران مسلمانوں اور دیگر پسماندہ طبقات کو ووٹنگ کے دوران پریشان کرنے اور ووٹ ڈالنے سے روکنے کے لئے ماحول بنانا، انتہائی…

عبد المصور ولد مرزا امیر بیگ کی تہنیت

بیدر۔ مرزا امیر بیگ تعلیم صدیق شاہ بیدر کے فرزند عبد المصور نے وزڈم عربک مدرسہ سے مختصر مدت میں حفظ قرآن کریم کی سعادت حاصل کی ہے۔ تکمیل حفظ قرآن کریم کی خوشی میں مرزا امیر بیگ نے اپنے مکان پر مرزا فیض اللہ بیگ کی سرپرستی میں اپنے عزیز و…

سرپرست اور والدین بچوں کے ساتھ وقت گزاریں, اخلاق و کردار پر توجہ دیں اور اعلیٰ تعلیم یافتہ ہوں بسوا…

بسواکلیان (نامہ نگار) بسواکلیان میں جماعت اسلامی ہند کے شعبہ تعلیمات کے زیر اہتمام ایک روزہ کیرئیر گائیڈنس و پیرنٹنگ کا نفرنس بسوا کلیان کے سبھا بھون میں منعقد ہوئی اس کے پہلے سیشن کا آغاز قاری اظہار الحق کی قرات کلام پاک سے ہوا۔ افتتاحی…

لٹل فلاور پبلک اسکول کے 2024میں دسویں جماعت کے شاندار نتائج

بسواکلیان (نامہ نگار) لٹل فلاور پبلک اسکول بسواکلیان کے طلبہ کے ہر سال کی طرح اس سال بھی 2024 کے ایس ایس ایل سی بورڈ ایگزام میں اپنے شاندار نتائج سے ادارے کی جاندار و شاندار روایتوں کو برقرار رکھا ہے۔ تفصیلات کے بموجب اس سال جمله 113 طلبہ…

بسواکلیان میں کیرئیر گائیڈنس و پیرینٹنگ پروگرام

بسوا کلیان:( نامہ نگار) بسوا کلیان میں ایک روزہ کیریئر گائیڈنس و پیئریٹننگ پروگرام 11 مئی 2024 بروز ہفتہ , بمقام: سبھا بھون، بسوا کلیان، صبح 11 بجے سے شام 5 بجے تک رکھا گیا ہے جس کو ملک بھر سے ماہرین تعلیم (موٹیویشنل اسپیکر) فیضان مصطفیٰ…

ذکری گرلز اُردو ہائی اسکول بسوا کلیان کے دسویں جماعت کے شاندار 92.84فیصد نتائج

بسواکلیان:( نامہ نگار)کرناٹک کے دسویں جماعت کے بورڈ امتحان کے نتائج 9مئی کو بورڈ کی جانب سے جاری کئے گئے ۔محمد نعیم الدین ایڈمنسٹریٹر نے صحافی بیان دیتے ہوئے کہا کہ شہر کے ذکری اردو گرلز ہائی اسکول بسوا کلیان نے ہر سال کی طرح امسال بھی…

کرناٹک میں یومِ پیدائش بسویشور( بسوا جینتی ) پروگرام

بسوا کلیان:( نامہ نگار )مہاتما شرن بسویشور المعروف بسوننا کی پیدائش 1131 عیسوی میں کرناٹک کے شمالی حصے کے قصبے بساوانا باگیواڑی میں، ایک کنڑ آرتھوڈوکس برہمن خاندان ہندو دیوتا شیو کے لیے وقف مدراسا اور مدالمبیکے میں ہوئی۔ ان کا نام بسوا رکھا…

وزڈم ہائی اسکول کے دہم جماعت بورڈ کے ریکارڈ نتائج

بیدر۔ مسٹر سلیم سر ہیڈ ماسٹر وزڈم ہائی اسکول، بیدر کے پریس ریلیز کے مطابق وزڈم ہائی اسکول کے SSLCبورڈ امتحان 2024ء؁ کے ریکارڈ نتائج آئے ہیں۔ طلباء زوبیہ حرمین بنت محمد سیف اللہ خان 92.48% سے وزڈم میں پہلا مقام، سمیہ ناظرین بنت محمد غوث…
error: Content is protected !!