بسوا کلیان میں محکمہ فاریسٹ کا شجر کاری

0
Post Ad

بسوا کلیان : (نامہ نگار) بسوا کلیان میں اسکول سطح شجرکاری پروگرام کےلیے بلدیہ کی طرف سے JCB سے گڑے کھدوائي کیۓ اور اسکولوں میں بلدیہ کی جانب سے بسواکلیان شہر میں اسکولوں کے احاطے میں درخت لگائے گئے۔ ذکری اسکول کے احاطے میں بھی گڑے کیے گئے اس موقع پر ناصر پٹیل اُردو سی آر پی, عبد القادر, اولیاء پاشا, صدر معلمہ ناظمہ نسرین, رسول بی صاحبہ اور وسیم سلطانہ موجود تھے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!