بسوا کلیان کانگریسی لیڈر دھنراج تالمپلی کو بزنس ایکسیلینس ایوارڈ

0
Post Ad

بسوا کلیان:(نامہ نگار) دھنراج تالمپلّی کانگریسی لیڈر نے کہاکہ میں وہ ہوں جو اس بات پر یقین رکھتا تھا کہ صنعت صرف اپنے مفاد کے لیے نہیں بلکہ اس کے کارکنوں کے فائدے کے لیے ہونی چاہیے۔ 01-09-2023 کو توسیعی بزنس ایکسیلینس ایوارڈ، مجھے ابھرتے ہوئے سیاسی رہنما اور سماجی کارکن کے حصے میں بزنس ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا گیا۔اس موقع پر مجھے ایوارڈ دینے کے لیے کرناٹک کیٹرانسپورٹ وزیر راملنگاریڈی، خواتین اور بچوں کی فلاح و بہبود کیوزیر محترمہ لکشمی ہیبالکر، معروف اداکار رمیش اروِند، معروف اداکارہ آشا بھٹ، خبر اور تعلقات عامہ کے محکمے کے کمشنر ہیمنت نمبالکر اور دیگر کئی دیگر معروف سیاسی شخصیات کا جو اس وقت میری عزت و وقار پر شریک رہے میں تہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!