سائنس سیکھنے سے طلباء میں سائنسی صالحیت دریافت ہوتی ہے۔ بسوا کلیان میں اسکول کے طلبا میں مقابلے

0
Post Ad

بسواکلیان: (نامہ نگار) شہر بسوا کلیان کے گورنمنٹ بوئز ہائی اسکول میں تعلقہ سطح کے سائنس مقابلے اور ناٹک مقابلے پروگرام منعقد ہوئے۔ وائس پرنسپل انیتا ساوسکر نے صدارت کی۔ پروگرام کے نوڈل آفیسر شالیوان برادر بی آر پی نے کہا کہ سائنس کی عملی تعلیم طلباء کے درمیان دریافت کا طریقہ ہے۔ نیتا فاؤنڈیشن کے افسر سرینواس نے کہا کہ بغیر سوال کے کچھ بھی قبول نہیں کیا جانا چاہیے۔ جس میں بسوا کلیان تعلقہ کے مختلف اسکولوں کے طلباء نے شرکت کی۔ بی آر پی پنڈلک بسانائک، بالاکرشن پاٹل، اورادھواراؤ اپاسے، سنجو کمار ناڈوکارا، انوپ پاٹھاکا، سپریا، راجیندر ٹائل، پروینہ باسلنگا، گووندپا، جیوتی، پٹھانا محترمہ حمیدہ ٹیچر , محترمہ شگفتہ خانم, شکیلہ فہیم,شیوا پترپا اور اسکول ہذا کے اساتذہ موجود تھے۔ پی گریدھر دھنورے سی آر پی,نے بیان کیا۔ذکری اُردو ہائی اسکول بسواکلیان کے طالبات نے سائنس نمائش اور سیمینار میں پہلا مقام حاصل کیا۔ ودیاگری ہائی اسکول توگلورو کے بچوں نے ڈرامہ مقابلہ میں پہلا مقام حاصل کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!