جماعت اسلامی ہند کی نئی میقات کی منصوبہ بندی میں تعلیم، مُلکی و ملی اُمور ،دعوت، خدمت خلق، اصلاح اور تزکیہ کے ساتھ ملت کو بیدار کرنا :ناظمِ ضلع بیدر اقبال غازی کا خطاب

0
Post Ad

بیدر: جماعت اسلامی ہند ضلع بیدر کےحلقہ کارکنان و حلقہ متفیقین کے ذمداران کا ایک اجلاس مولانا مودودی ہال بیدر میں منعقد ہوا جس میں میقاتی منصوبہ پر تفصیلی گفتگو کے بعد 11 حلقہ کارکنان اور 12 حلقہ متفیقین کا دو سالہ میقات منصوبہ کا تعارف و تفہیمی پروگرام ہوا ضلع بیدر میں جماعت اسلامی ہند کی پالیسی و پروگرام کے تحت عوام الناس خاص طور سے برادران ملّت میں پالیسی کوواضح کرنا ہے۔ اس موقع پر اقبال غازی، ناظم ضلع بیدر ،جناب اکرم علی صاحب سابق ناظم ضلع بیدر کے علاوہ دیگر ذمداران موجود رہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!