مورخہ 8 اکتوبر 2023 بروز اتوار بعد نماز مغرب شہر الکل میں عظیم الشان خظاب عام
الکل:( نامہ نگار )جماعت اسلامی هند الکل کی جانب سے سیرت پرووچن کا پروگرام رکھا گیاہے۔ ہمارا مقصد ملّت اسلامیہ کے ساتھ , وطن بھائیوں کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغام سے واقف کرانا ہے۔ اس موقع پر برادران وطن اور برادرانِ ملّت کی بڑی تعداد شریک ہونگے ۔ بعنوان محمد صلی اللہ مساوات کے علمبردار پروگرام رکھا گیا ہے خطاب عام کے مہمان خصوصی, جناب محمد کئی منگلور ، سکریٹری شانتی پرکاشن ہونگے۔ انشاء الله وطن بھائیوں کی ایک بڑی تعداد بھی شریک رہے گی۔ عبدالکریم بڑگن الکل نے اطلاع دی ہے