بسوا کلیان میں سرکاری نیلامبیکا کالج کی طرف سے ٹیم اسرو سائنٹسٹ کی تہنیت

0
Post Ad

بسوا کلیان:بسوا کلیان میں اسرو کے ڈپٹی ڈائریکٹر ندا گوڑا, اور دیگر سائنٹسٹ شامراؤ، اُمکانت، شیو کمار، گووند،وشوانت،ویریندرا امبریش،اشوک،ڈاکٹر انند پاپرلے، رمیش آنند،کی بسوا کلیان آمد پر سرکاری نیلمبیکا کالج کی طرف سے اِنکی تہنیت پیش کی گئی۔اس موقع پر ریاستی پی یو کالج لیکچرر یونین کے سیکریٹری شری نرسنگ گدلے گاؤں،پرنسپل سریش اکنّ،ڈاکٹر ملیش اشوک ریڈی،ہنمنت کوٹے،اشوینی سریش مورے،راجکمار کلمسے، اکرام کھادی والےو دیگر موجود تھے۔عالمی ادارہ اِسرو کی ٹیم نے بسوا کلیان میں زیرِ تعمیر انوبھو منٹپھ کا مشاہدہ بھی  کئے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!