ریاست کرناٹکا کے نائب وزیراعلی شری ڈی کے شوکمار سےکرناٹکا کا نمائندہ وفد کی ملاقات
بنگلور۔ریاست کرناٹکا کے نائب وزیراعلی شری ڈی کے شوکمار سے یددلو کرناٹکا کا نمائندہ وفد ملاقات کرکے کل(21/مئی) منعقد ہونے والے پروگرام میں کسی ایک نمائیندے کو شریک کرانے کی گزارش کیا۔واضح رہے کے گاندھی بھون میں منعقد ہونے والے پروگرام میں منتخب 150ذمہ داران شریک ہو رہے ہیں۔وفد میں محمد یوسف کنی ،جناب محمد طلحہ سدی باپا،واسوی میڈم اور تارا راؤ شریک رہے۔ڈی کے شوکمار صاحب نے کافی دیر تک گفتگو کرتے رہے۔