بسوا کلیان میں اجتماعی قربانی کا نظم فی حصّہ 5000روپئے

0
Post Ad

بسوا کلیان: (نامہ نگار)اعلان برائے اجتماعی قربانی کا نظم،عرفات احمد ناظم کی اطلاع کے مطابق،بسوا کلیان میں جماعت اسلامی ہند کی طرف سے اجتماعی قُربانی کا نظم کیا گیا ہے۔ الحَمدُ اللہ!اللہ تعالیٰ کا احسان عظیم ہے کہ پھر ایک مرتبہ ذی الحج کا مہینہ، ہم سب کے لئے عبادات, روزے اور دعائیں، مانگنے کے لیے آیا ہے،اور ابراھیم علیہ السلام کی یاد تازہ کرنے،اللہ تعالیٰ کے لیے ،ہر چیز قربان کرنا ہے جیسے اپنی جان، اولاد،اپنا پسندیدہ مال، وقت اور صلاحیت لگائیں،اگر آپ قربانی دینے کی استطاعت رکھتے ہیں تو آپ پر واجب ہے کہ آپ اللہ کی راہ میں قُربانی دیں، اسی کے پیشِ نظر جماعت اسلامی ہند بسوا کلیان کی طرف سے اجتماعی قربانی کا نظم کیا گیا ہے ۔آپ اپنے لیے ،گھر والوں، رشتے داروں اور نفل قربانی مرحومین کے نام سے قربانی کا حصّہ رکھنا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں ۔فی حصّہ-/ 5000 روپیے رکھا گیا ہے ۔قیمت میں کم و اضافہ بھی ہوسکتا ہے، اسلم جناب امیر مقامی جماعت اسلامی ہند بسوا کلیان نے درخواست کی ہے کہ ان حضرات سے رابطہ کریں اور اپنی رقم جمع کرائیں۔مشتاق احمد بھوسگے، یوسف الدین، یونس مولوی صاحب اور قیام الدّین باگ سے ربط کریں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!