بسوا کلیان میں عید الاضحی کی نماز ٹھیک 8.30بجے ادا کی جائیگی

0
Post Ad

بسواکلیان:عید الاضحی کی پر خلوص مبارکباد،تقبل الله منا و منکم صالح الاعمال۔
اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہم سب کی عبادات، قربانیاں، دعائیں اور نیک اعمال قبول فرمائے اور ہمیں اپنی زندگیوں کو اسوہ ابراہیمی کے مطابق گزارنے کی توفیق دے ۔آمین یا رب العالمین،منجانب:عید گاہ انتطامیہ کمیٹی بسوا کلیان، پریس کانفرنس سے خطاب،مجاہد پاشاہ قریشی جنرل جنرل سیکریٹری،عیدگاہ کمیٹی بسوا کلیان کی اطلاع کے مطابق عید الاضحیٰ کی نماز عیدگاہ پر صبح 8:30 بجے ادا کی جائیگی۔ برادران ملت سے اپیل کی گئی ہے کہ عید کی نماز عیدگاہ پر ادا کریں ۔ عید کی نماز عیدگاہ پر ادا کرنا افضل ہے ۔ عیدگاہ آتے وقت تکبیر تشریق باآواز بلند کہتے ہوئے ایک راستے سے آئے اور دوسرے راستہ سے واپس جائیں۔ عیدگاہ کمیٹی کے اجلاس میں امیر الدین سیٹھ صدر عیدگاہ کمیٹی ،انور بھوسگے، حضور پاشاہ ، تحسین علی جمعدار اور دیگر عید گاہ کمیٹی کے ممبران موجود تھے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!