بسوا کلیان کے عید گاہ میں فلسطین کے حق میں احتجاج

0
Post Ad

بسوا کلیان: (نامہ نگار ) فلسطین پر مسلسل ہورہے ظلم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے آواز اٹھائی گئی،کے بند کرو بند کرو،ظلم و زیادتی بند کرو ، فلسطین آزاد مملکت ہے، اور اسرائیل کی بربریت نہیں چلے گی ۔ خاموش احتجاج کرتے ہوئے اسرائیل کے اشیاء بائی کاٹ کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا۔ہندوستان ہمیشہ فلسطین کے ساتھ کھڑا رہگا بھارت کے حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ اقوام متحدہ میں ظلم کے خلاف آواز اٹھانے اور فلسطین میں امن قائم کرنے کی طرف توجہ دلائی گئی اس موقع پر ڈاکٹر زبیع للہ خان،محمد ریاض پٹیل، صدر سولڈریٹی یوتھ موؤمنٹ بسوا کلیان اور مجاہد پاشاہ قریشی نے خطاب فرمایا۔ ملت اسلامیہ کے معصوم بچے، نوجوان و بزرگ حضرات پلے کارڈس تھامے ہوئے موجود تھے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!