نوجوان لیڈر پنکج سوریہ ونشی کے والدپنڈلیک راؤ سوریہ ونشی کااچانک انتقال

0
Post Ad

بیدر۔ 22/جون (محمدیوسف رحیم بیدری) بسواکلیان تعلقہ کے نیل کنٹھ گاؤں کے بزرگ پنڈلیک راؤ ستواجی سوریاونشی (60سالہ) کا آج ہفتہ کواچانک انتقال ہوگیا۔بسواکلیان زرعی پیداوار مارکیٹنگ کمیٹی (اے پی ایم سی)کے سابق ڈائریکٹر پنکج سوریاونشی سمیت تین بیٹے اور ایک بیٹی ان کے پسماندگان ہیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق، ان کی آخری رسومات اتوار (23 جون) کی صبح 11/ بجے ان کے خاندانی گاؤں نیل کنٹھ کے کھیت میں ادا کی جائیں گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!