جلسہ اعزازی اور منقبتی مشاعرہ

0
Post Ad

بنگلورو:ادارہ ”محفل‘‘کی جانب سے بروز ہفتہ 20 جولائی 2024 شام 5:30بجے بمقام: ڈاکٹر ممتاز احمد خان میموریل ہال، الامین کمبل پوس ہائی اسکول، کنرل ہل روڈ، شیواجی نگر، بنگلورو منعقد ہے۔ ڈاکٹر قاضی ضیاء کی صدارت میں ریاست کے مشہور افسانہ نگار و مضمون نگار جناب فیاض قریشی کو انکی ادبی خدمات کے اعتراف میں اعزاز دیا جائے گا۔ ڈاکٹر سید ناظم سرگرہ اور محمد اسلم مہمانانِ خصوصی ہوں گے۔ صوفیئ باصفا حضرت پیر سید شاہ زین العبدین ترابی صاحب قبلہ کی صدارت میں ایک منقبتی مشاعرہ درشانِ حضرت امام حسین ؓ منعقد ہوگا۔ جس میں جناب اطیب اعجاز ترابی قادری حیدرآبادی بطور مہمانِ خصوصی شرکت کریں گے۔ آپ تمام سے وقتِ مقررہ پر شرکت کی گذارش کی جاتی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!