سرکاری اردو پرائمری اسکول ناگورہ گلبرگہ شمال کی معلمہ 19/جون 2019سے آج تک غیرحاضر

0
Post Ad

گلبرگہ۔ (راست) 16/جولائی 2024کو جناب خواجہ فرید الدین انعامدار حرکیاتی ممتاز سماجی جہدکار، موظف محکمہ پولیس گلبرگہ نے ڈی ڈی پی آ ئی اڈمن آفس پہنچ کر قانون حق معلومات (اطلاعات) 2005کے تحت محترمہ فردوس بیگم معاون معلمہ سرکاری اردو پرائمری اسکول ناگورہ گلبرگہ شمال جو کہ 19-06-2029سے آج تک ڈیوٹی سے غیرحاضر ہیں، جناب عرفان ثمین Eco-Urduبرائے ڈی ڈی پی آئی دفتر کلبرگی 19-06-2019سے آج تک سرکاری اردو پرائمری اسکول کتنی مرتبہ معائنہ کرکے غیرحاضر ٹیچر کی رپورٹ ڈی ڈی پی آئی کو دئے ہیں، اس کی تصدیق شدہ کاپی مطلو ب ہے۔ اور اسی اسکول کو انھوں نے کتنی مرتبہ دورہ کیا۔ اس کی بھی تصدیق شدہ کاپی مطلوب ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!