کرناٹک اسکل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کی چیرپرسن کا بیدر ضلع کا دورہ

0
Post Ad

بیدر۔ (محمدیوسف رحیم بیدری) کرناٹک اسکل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کی چیرپرسن محترمہ شیوکانتما (کانتا) نائک 13 /اگست کو بیدر ضلع کا دورہ کریں گی۔ وہ اس دن صبح 10 بجے کلبرگی سے بذریعہ سڑک بیدر پہنچیں گی اورڈپٹی کمشنر کے دفتر جائیں گے۔ اس کے بعد دوپہر 12 بجے وہ ڈسٹرکٹ اسکل کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ سہ پہر 3 بجے کے ایس ڈی سی کے ذریعہ تسلیم شدہ ہنر مندی کے تربیتی مراکز کا دورہ کریں گے۔ بعد میں 4 بجے وہ بیدر ضلع میں ودیا پیٹھ کا دورہ کریں گے۔چیرپرسن کے PA نے ایک پریس ریلیز میں کہاہے کہ وہ شام 6 بجے بیدر سے براہ سڑک کلبرگی واپس جائیں گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!