آج بیدر کے قدیم شہر میں JCB کی آمد

0
Post Ad

بیدر۔ (محمدیوسف رحیم بیدری) آج جمعہ کی صبح قدیم شہر میں محکمہ بلدیہ بیدر کا JCB پہنچا۔ اور فٹ پاتھ پر قبضہ کرنے والے دوکانداروں کے قبضہ جات کو JCB اور بلدی ملازمین کے ذریعہ ہٹایا گیا۔ خصوصاً گاوان چوک پر کافی تجاوزات تھیں۔ وہ ہٹادی گئیں۔مین روڈ پر بھی JCB نظر آنے کی اطلاع ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!