سافٹ ویر انجینئر توجہ دیجئے
بیدر۔ (محمدیوسف رحیم بیدری) بیدرمیں واقع A3ہائی ٹیک سافٹ ویر اینڈ کنسلٹنگ سرویسس کمپنی کو سافٹ ویر انجینئرس کی فوری ضرور ت ہے۔ ملازمت کے خواہاں انجینئرس 9743662000پررابطہ کرسکتے ہیں۔ اس بات کی اطلاع جناب محمد اشفاق احمد صدر رفاہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز بیدرنے دی ہے۔