انڈین یونین مسلم لیگ کے ممبر بنیں- آن لائن ممبر شپ مہم اگست تا اکتوبر 2023

0
Post Ad

گلبرگہ( ای میل )ذمہ دارانہ سیاست کے 75 سال مکمل ہوچکے ہیں ہمیں اپنے سیاسی وقار کیلئے متحد و منظم ہونا چاہیئے جو طبقات سیاسی طور پر متحد و منظم نہیں ہوتے وہ اپنی ہمہ جہت ترقی میں پیچھے رہ جاتے ہیں آج ملک میں اقلیتوں کے ساتھ جو کچھ ہورہا ہے اس کی بنیادی وجہ سیاسی طور پر ان کا متحد و منظم نہ ہونا ہےجمہوریت میں ضروری ہے کہ پارلیمنٹ اور اسمبلیوں میں ہماری نمائندگی ہماری آبادی کے تناسب کے مطابق ہو ورنہ ہم کبھی انصاف حاصل نہیں کر پائیں گے ہمارا ماننا ہے کہ جمہوریت میں تابعداری نہیں ساجھے داری چاہیے۔ اس لیےاپنی سیاسی جماعت انڈین یونین مسلم لیگ کو مضبوط بنانے اور اپنی آواز کو بلند کرنے خود ممبر بنیں دوسروں کو بھی ممبر بننے کی ترغیب دلائیں ممبر شپ کیلئے رابطہ کریں مولانامحمد نوح ریاستی جنرل سیکرٹری انڈین یونین مسلم لیگ، موبائل نمبر 9880887386

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!