کاغذ دکن بیورو گلبرگہ کی جانب سے 3 معروف شخصیات کی تہنیت

0
Post Ad

گلبرگہ : کاغذ دکن بیورو گلبرگہ کی جانب سے پروفیسر حمید سہروردی کی رہائش گاہ سائبان میں معروف قلم کار و شاعر ڈاکٹر حشمت فاتحہ خوانی کو حج مقبول سے مشرف اور زیارت مسجد نبوی ﷺ کی سعادت حاصل ہونے پراور عالمی شہرت یافتہ مصور اور فوٹو گرافر جناب محمد ایاز الدین پٹیل کی چین و دیگر ممالک میں اپنی مصوری کی نمائش کے بعد گلبرگہ واپس ہونے کی خوشی میں اور ادب نواز شخصیت الحاج مجیب علی خان کی سالگرہ کی مسرت میں پروفیسر حمید سہروردی کے ہاتھوں تہنیت پیش کی گئی۔اس موقع پر محترم منظور وقار اور ڈاکٹر غضنفر اقبال موجود تھے اصحاب تہنیت نے اظہار خیال کرتے ہوئے تہنیت کی پیش کشی پر کاغذ دکن بیورو گلبرگہ سے اظہار تشکر کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!