ضلع کانگریس جنرل سیکریٹری جناب محمد نورالدین مستان نے عبدالقدیر لشکری کی عیادت کی

0
Post Ad

چٹگوپہ۔(اطلاع) جناب محمد نورالدین مستان بیدر ضلع کانگریس جنرل سیکریٹری اور سابق صدر تعلقہ پنچایت ہمناآباد نے آج بروز منگل سہ پہر 4 بجے کے درمیان اردو صحافی عبدالقدیر لشکری کے گھر پہنچ کر مزاج پرسی کی اور نورالدین مستان صاحب نے عبدالقدیر لشکری کی ناک کی سرجری سے متعلق تفصیلات حاصل کیں۔ اس موقع پرعبدالقدیرلشکری کے والد رسول صاحب لشکری ڈائرکٹر پی کے پی ایس نرنہ کے علاوہ سید عنایت علی باغبان کانگریس لیڈر،سید سراج،محمد عارف،محمد آصف،وغیرہ موجود تھے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!