ڈاکٹر اروند کمارارلی سابق MLCسے ان کے گھریلودفتر پرملاقات کی جاسکتی ہے

0
Post Ad

بیدر۔ (محمدیوسف رحیم بیدری)ڈاکٹر اروندکمارارلی سابق MLCبیدر نے آج بتایاکہ وہ اپنے گھرموقوعہ کے ایچ بی کالونی، نزدجنواڑہ روڈ، بیدر پر عوامی مسائل کے حل کے لئے ہمیشہ دستیاب رہیں گے۔ ان سے ان کے گھریلو دفتر پر ملاقات کی جاسکتی ہے۔ اے آئی سی سی (کانگریس پارٹی)کے قومی صدر ڈاکٹر ملیکارجن کھرگے کے دائیں ہاتھ مانے جانے والے ڈاکٹر اروندکمارارلی MLC اسی ماہ اپنے عہدے کی معیاد ختم کرچکے ہیں۔ان کے قریبی حامیوں کاکہناہے کہ ڈاکٹر ارلی کو دہلی یاپھر بنگلورومیں پارٹی خدمات پر مامور کیاجاسکتاہے۔خواہشمند ڈاکٹر ارلی سے سیاسی، معاشرتی اور دیگر معاملات میں ان سے 9980785124 پررابطہ کرسکتے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!