تعلیم کے ساتھ اخلاق و کردار ضروری کمٹھانہ میں Parent’s orientation پروگرام

0
Post Ad

کمٹھانہ 🙁 نامہ نگار)کمٹھانہ کے روشن گروپ آف انسٹی ٹیوشن کی جانب سے 3 اگسٹ 2024 بروز اتوار، ایس ایس فنکشن ہال کمٹھانہ میں صبح 10:30 بجے اولیائے طلباء کے لئے اورینٹیشن پروگرام منعقد کیا جارہا ہے جس میں جناب اقبال غازی سی ای او شاہین گروپ آف انسٹی ٹیوشن ظہیرآباد، ڈاکٹر آصف علی اسسٹنٹ پروفیسر گورنمنت ڈگری کالج منہلی، الطاف امجد ماہر تعلیم بسواکلیان کے اولیائے طلباء parent’s کے لئے خطابات ہونگے۔ مہمانان خصوصی کے طور پر ڈاکٹر شیلندر بیلدارے رکن اسمبلی بیدر ساؤتھ، ٹی آر دوڈے بلاک ایجوکیشن افسر بیدر، محمد غوث الدین تعلقہ پنچایت رکن کمٹھانہ، روی کمار گرام پنچایت چیئر مین کمٹھانہ ، یاسمین بیگم نائب صدر روشن گروپ آف انسٹی ٹیوشن شرکت فرمائیں گے۔ یہ پروگرام جناب محمد غوث الدین روشن فاؤنڈر روشن گروپ آف انسٹی ٹیوشن کی زیر صدارت منعقد ہوگا۔ جناب شفیع الدین روشن صدر روشن گروپ آف انسٹی ٹیوشن نے اولیائے طلباء سے شرکت کی گذارش کی ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!