بسوا کلیان میں عید الاضحی کی نماز ٹھیک 8.30بجے ہوگی

0
Post Ad

بسواکلیان: مجاہد پاشاہ قریشی جنرل سیکریٹری،عیدگاہ کمیٹی بسوا کلیان کی اطلاع کے مطابق عید الاضحیٰ کی نماز عیدگاہ پر صبح 8:30 بجے ادا کی جائیگی۔ برادران ملت سے اپیل کی گئی ہے کہ عید کی نماز عیدگاہ پر ادا کریں،عید کی نماز عیدگاہ پر ادا کرنا افضل ہے۔ عیدگاہ آتے وقت تکبیر تشریق باآواز بلند کہتے ہوئے ایک راستے سے آئے اور دوسرے راستہ سے واپس جائیں۔ عیدگاہ کمیٹی کے اجلاس میں امیر الدین سیٹھ صدر عیدگاہ کمیٹی،انور بھوسگے، حضور پاشاہ اور تحسین علی جمعدار موجود تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!