عالم ِ اسلام اور اہلیان ضلع بیدر کونسیم الدین پٹیل کی جانب سے عیدالفطرکی مبار ک باد

0
Post Ad

بیدر۔ 28/جون (محمدیوسف رحیم بیدری)جناب محمد نسیم الدین پٹیل سابق صدرضلع پنچایت بیدر نے ایک پریس نوٹ جاری کرکے عالم ِ اسلام اور خصوصاً اہلیان ضلع بیدر کو حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسمٰعیل علیہ السلام کی یاد میں منائی جانے والی عیدقربان کی مبارک باد پیش کی ہے۔ جناب محمد نسیم الدین پٹیل نے خصوصاً نوجوانوں کو تلقین کی کہ وہ حضرت اسمٰعیل علیہ السلام کے اسوہ کو اپناتے ہوئے اپنے والدین کی خدمت کریں اور ان کی ہدایات کے مطابق زندگی گزاریں۔ آج نوجوانوں کے حضرت اسمٰعیل علیہ السلام کے اسوہ پر چلنے کی سخت ضرور ت ہے۔ جس کے سبب معاشرے میں والدین کی قدروقیمت میں اضافہ ہوگا۔ میں آپ تمام نوجوان لڑکے لڑکیوں کے بہترمستقبل کے لئے دعا گوہوں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!