بسوا کلیان میں زوردار بارش اور بجلی کی چمک دمک کے ساتھ بارش

0
Post Ad

بسوا کلیان:( نامہ نگار) بسوا کلیان تعلقہ میں بارش کے موسم کے آخری دنوں میں دو دن سے روزآنہ رات دیر گئے زوردار, بجلی کی چمک دمک کے ساتھ بارش ہوئی مسلسل ایک گھنٹے سے زیادہ وقت بارش کے ہونے سے عوام الناس کو کسی قدر راحت ہوئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!