‏بسوا کلیان میں SD ٹائر زون کا 18جولائی بروز جمعرات کو افتتاح

0
Post Ad

‏بسوا کلیان:(نامہ نگار) محمد ربّانی باگ اور شری سریندر سیندور MRF ٹائر یونٹ کے ذمیدار حضرات نے آپ کے لیۓ ایک اہم دعوت نامہ دیا ہے کہMRF ٹائر گاڑیوں کی ٹائر کی کوالٹی اور گارنٹی میں بھی مشہور و معروف ہے اور وہیل علائین مینٹ کے کام میں بھی ہے۔ اس لیئے آپ لوگوں کی سہولت کے لیۓ، MRF ایم آر ایف، کمپنی نے بسوا کلیان کے قومی شاہراہِ پر گاڑیوں کی وہیل الائین مینٹ،کا یونٹ MRF MUSCLE ZONE کا افتتاح 18جولائی 2024بروز جمعرات کو ہونے جارہا ہے ۔اس موقع پر آپ کی حاضری کی درخواست کرتیہیں، جو کہ کمرشل گاڑیوں کی نئی نسل کے لیے خصوصی ٹائر اور گاڑیوں کی دیکھ بھال کا ایک جدید تصور ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!