نوبل پبلک اسکول بسوا کلیان کے طلباء و اساتذہ اور سرپرست نے لیزر و موسیقی شو کا مشاہدہ کیا

0
Post Ad

بسوا کلیان: (نامہ نگار)بسواکلیان قلعہ میں لیزر شو کو نوبل پبلک اسکول بسواکلیان کے اساتذہ، بچوں، سرپرستوں اور والدین نے بڑی تعداد میں دیکھا۔ اس موقع پر رمیش کولار،بی کے ڈی بی کمشنر نے عوام الناس خاص طور سے اسکول کے انتظامیہ سے کہا کہ لیزر شو پرفارمنس ہر روز شام 7 بجے ہوتا ہے اس لیے ہم سب سے گزارش کرتے ہیں کہ اس کہ دیکھیں اورمشاہدہ کریں اس موقع پر خلیل احمد گوبرے چیرمین نوبل اسکول و شری گری دھر اور ناصر پٹیل CRP علاوہ محکمہ تعلیمات بسوا کلیان کے دیگر عملہ سمیت کئی افراد تھے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!