بسوا کلیان میں گنیش وسرجن اور عید میلاد النبی کے حوالے سے معززین شہر کا امن اجلاس

0
Post Ad

بسو کلیان : شہر میں 28ستمبر کو گنیش وسرجن جلوس اور عید میلاد النبی کو پر امن طریقے سے منانے بیدر ضلع کے ایس پی بسوانّاچن لنگوٹی نے بسواکلیان پولیس ا سٹیشن میں شہر کے معززین کے ساتھ پیس میٹنگ منعقد کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بسواکلیان میں امن اور شانتی کو بنائے رکھا جائے اس کے لیے عوام کا پولیس کو سپورٹ ضروری ہے۔ عوام پولیس کا ساتھ دے تو ضلع بھر میں امن و شانتی قائم رکھی جاسکتی ہے۔ ضلع بیدر میں 21 لاکھ کی آبادی ہے اور پولیس کا بندوبست 1700 کا ہے اسی انتظامات کو ملحوظ رکھتے ہوئے ہر ایک دھرم والے چاہیے کہ دوسرے دھرم کے تہواروں کی عزت کرے۔لا اینڈ آرڈر خراب ہونے نہ دیں پولیس انتظامیہ کا تعاون کریں۔ اس موقع پر ہمنا آباد dysp، اسسٹنٹ کمشنر پرکاش کھدرے،سرکل پولیس انسپکٹر بسوا کلیان علی صاحب، بلدیہ کمیشنر منوج کمبلے ،بسوا کلیان جسکام اے ای ای گنیش کے علاوہ عوام خاص موجود تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!