عید الاضحی کے موقع پر محکمہ پولس کی طرف سے بی کے ڈی بی، بسواکلیان میں پیس peace میٹنگ

0
Post Ad

بسوا کلیان:( نامہ نگار) پولیس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے شہر بسوا کلیان میں پیس میٹنگ،بی کے ڈی بی ہال ،نزد بسویشور چوک بسوا کلیان میں منعقد ہوئی جس کو ڈی وائی ایس پی شری جی ایس نامے گوڑا،سرکل پولس انسپکٹر بسوا کلیان محمد علی صاحب، کمشنر بلدیہ، شری راجو بی بنکر،ویٹرنری کے ڈاکٹر اور ٹرافیک پی ایس آئی سوارنا میڈم اور پی ایس آئی بسوا کلیان موجود تھے ۔اس موقع پر میر اظہر علی نورنگ، غفار پیشِ امام،اسمٰعیل بیلکونی، امیر سیٹھ، ذوالفقار احمد، انور بھوسگے، بسوا کلیان جمیعت القریش ٹرسٹ کے ذمےدار حضرات کے علاوہ سندیپ بوئے، روی نوادگی، وغیرہ نے شریک رہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!