پردھان منتری پوشن شکتی نرمان یوجنا

0
Post Ad

سرکاری اردو LPS یعقوب پورہ بسوا کلیان میں مرکزی حکومت کی جانب سے اسکولی سطح کی جانچ کی گئی، دو پہر کے کھانے کے پکوان کی پانچ صفائی کی جانچ اسنادات کی جانچ انفرادی طور پر طلباء سے کی گئی۔ پہلے دن والدین کی نشست بلائی گئی جس میں پروگرام کے اغراض و مقاصد پیش کیا گیا۔ چوتھے دن پھر والدین کی آخری نشست بلائی گئی میں میں جناب محمد امام الدین CRP اردو روال نے والدین کو مخاطب کر کے سرکاری اسکول اور خانگی اسکولوں میں کیا فرق ہے اور والدین کی کیا۔ ذمہ داری ہونا چاہئیے اس پر اپنے خیالات کا اظہار کیا جناب محمد بدر الدین جاگیردار نے والدین کو تعلیم کی اہمیت کے متعلق اپنے خیالات پیش کئے سری سنجیو کمار نندی نے تعلقہ سطح پروگرام کے ذمہ دار نے والدین کو مرکزی حکومت سے ملنے والی سہولیات کے متعلق تفصیلی جانکاری والدین کو دی سپنا دیپا ضلعی کو آرڈنیٹر نے بھی تمام سہولیات کا فائدہ اٹھانے سے متعلق والدین کو سمجھایا۔ پیرنی دیوید اس ضلعی پروگرام آفسر نے سرکاری اسکول اورخانگی اسکول میں دی جانے والی تعلیم کے معا متعلقاپنے خیالات پیش کئے. سری سنجیو کمار کانگے MDM آفسر سوا کلہان نے اپنے صدارتی خطاب میں حکومت سے ملنے والی سہولیات کے متعلق تفصیلی معلومات پیش کئے۔ جناب محمد مستان صاحب نے نظامت کی۔ میر معلمہ نے تمام مہمانوں کا استقبال کیا آخر میں سری دیو تندر ہٹنیکر نے والدین، مہمانوں اور طلباء کا شکریہ ادا کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!