بسوا کلیان میں علاقہ سطح محکمہ تعلیمات کا پرتیبھا کارانجی پروگرام

0
Post Ad

بسوا کلیان: محکمہ تعلیمات کی طرف سے بسواکلیان کلسٹر کی سطح پر پرتیبھا کارنجی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ بسواکلیان مشرقی اور مغربی زون کے سرکاری/ امداد یافتہ/ غیر امدادی پرائمری اور ہائی اسکول کے بچوں نے کلچر ثقافتی اور علمی مقابلوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ بی آر پیز بالاکرشن پاٹل، ایڈیڈ اسکول ٹیچرس اسوسی ایشن کے صدر اشوکا رایاپلے، سی آر پی گریدھر دھنوریاور ناصر پٹیل نے پروگرام میں اہم رول ادا کیا اور مستان صاحب ٹیچر، دیویندر پاٹے، سنجو کمار ناڈوکار، مہتاب پٹیل، سدن ملاشیٹی، الطاف امجد، کلیم پاشا، بسواکانت بون، ناگناتھ ریڈی، اسلم علی, کلیم اللہ محترمہ رسول بی,آرتی، سنیتا ریڈی، مانیکارو, گنڈو پرساد، اور بھاگوت موجود تھے.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!