بسوا کلیان کے بی کے ڈی بی ہال میں روڈ سیفٹی بیداری پروگرام

0
Post Ad

بسوا کلیان:( نامہ نگار) پولیس ڈیپارٹمنٹ بسوا کلیان کی جانب سے روڈ سیفٹی بیداری پروگرام بسوا کلیان کے تعلیمی اداروں کے ذمےدار صدر معلمین کے ساتھ ہوئی۔جس میں علی صاحب سرکل انسپکٹر بسوا کلیان،جی کے بردار،ARTOبسوا کلیان،شری امبریش PSI بسوا کلیان، شری سدا ویرایہ ردنور، BEO بسوا کلیان، سرایکانت پاٹل، مہتاب پٹیل، ناصر پٹیل سی آر پی، شری گریدھر سی آر پی، کے علاوہ بسوا کلیان کے تمام HMاور   CRP موجود تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!