بیدر میں 2/اکتوبر کو ”حضرت محمد:ﷺمساوات پر مبنی معاشرہ کے علمبردار“ عنوان پر مذاکرہ، شرکت کی اپیل

0
Post Ad

بیدر: (پریس نوٹ) میڈیا انچارج جماعتِ اسلامی ہند، شہر بیدر کی اطلاع کے بموجب جماعت اسلامی ہند، حلقہ کرناٹک کی 28 /ستمبر تا 6 /اکتوبر 2023 سیرت مہم جاری ہے، جس میں مقامی سطح پر مختلف پروگرامس و سرگرمیاں انجام دئیے جارہے ہیں، اسی سلسلہ کی ایک کڑی مقامی جماعت کے زیر اہتمام2/ اکتوبر،2023 پیر کو جامع مسجدبیدر میں صبح 11:00 بجے ایک مذاکرہ منعقد ہوگا۔ جس میں علماء دین سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اوصاف حمیدہ بیان فرمائیں گے۔ اس مذاکرہ میں مفتی محمد فیاض الدین صاحب نظامی امام و خطیب جامع مسجد بیدر، شیخ مجیب الرحمن صاحب قاسمی امام و خطیب مسجد علی بیدر، مفتی عبد الجلیل صاحب قاسمی امام و خطیب مسجد ر ٹکل پورہ بیدر کے خطابات ہونگے۔ اس موقعہ پر محمد معظم امیر مقامی جماعت اسلامی ہند بیدر نے مرد و خواتین سے شرکت و استفادہ کی گزارش کی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!