اتر پردیش اردو اکیڈمی کا انعام

0
Post Ad

یادگیر (ای میل )اتر پردیش اردو اکیڈمی کی جانب سے ملک کی نامور قلمکارہ سیدہ نفیس بانو شمع دہلی کی کتاب وقت مجھے لکھ رہا ہے کو انعام کا مستحق قرار دیا ہے سید نفیس بانو شمع نے اتر پردیش اردو اکیڈمی کے چیئرمین چوھدری کیف الوری اور سیکرٹری عادل حسن و تمام ذمہ داران کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے ان کی کتاب وقت مجھے لکھ رہا ہے پر انعام سے نوازا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!