بزم آئینہ سخن( انڈیا) اور گلوبل رائیٹر ایسوسیشن( اٹلی) کے زیر اہتمام 100سے زائد شعراء پر مشتمل گرینڈ عالمی مشاعرہ

0
Post Ad

بزم آئینہ سخن( انڈیا) اور گلوبل رائیٹر ایسوسیشن( اٹلی) کے زیر اہتمام 100سے زائد شعراء پر مشتمل گرینڈ عالمی مشاعرہ کے منتظمین 1.رئیس اعظم حیدری(کولکاتا،انڈیا) 2۔محمد نواز گلیانہ(اٹلی)3۔زیب النساء زیبی(کراچی،پاکستان)نقابت 1۔عذرا علیم (برطانیہ)2۔رئیس اعظم حیدری(کولکاتا،انڈیا)3۔شارق اعجاز عباسی(انڈیا)
مجلس صدارت:1۔مختار تلہری(انڈیا)2۔زیب النساء زیبی(کراچی،پاکستان)3۔تنویر پھول (نیو یارک ،امریکہ )4۔ڈاکٹر توفیق انصاری(امریکہ)
مہمانان خصوصی:1۔انیس احمد (لاہور،پاکستان)2۔یوسف ندیم (انڈیا)3۔منیر الزماں منیر (امریکہ)4۔ڈاکٹر مختارحیات (کراچی،پاکستان)5۔رشید شیخ (امریکہ)6۔اسلم راہی (اسلام اباد،پاکستان)مہمانان ذی وقار :1.ڈاکٹر رضی امروہوی (انڈیا)2۔شہناز بانو(برطانیہ)3۔ درخشاں صدیقی (کینیڈا)4۔ابراھیم حسن (کینیڈا)5۔بابر نثار(امریکہ)6۔پرویز مظفر (برطانیہ)7۔قدسیہ قدسی(ملائیشیا)8۔سیمیں برلاس (برطانیہ)9۔ولی الدین علی(امریکہ)1انوبہاردولتانہ(پاکستان)11۔ادھو مہاجن بسمل (انڈیا)12ڈاکٹر نجمہ شاہین (پاکستان)13۔عابد علی (آزاد کشمیر)14۔علی احمد شاہ (کینیڈا)15۔کامل راز (انڈیا)16۔اشراق احمد (انڈیا)17۔علی بابا درپن(انڈیا)18۔اویس فیضی(پاکستان)19۔رمیز قادری(کراچی،پاکستان)20۔شاہدہ عروج (کراچی،پاکستان)21۔نصرت عتیق(انڈیا)22۔رائے اظہر (برطانیہ)23۔نادرہ ناز (انڈیا)24۔فوزیہ ردا اختر (کولکاتا،انڈیا)25۔ہدایت حسین بدایونی (انڈیا)26۔اختر چیمہ (سیالکوٹ،پاکستان)27۔افضال الرحمن افسر (شکاگو،امریکہ)28۔رفعت آسیہ شاہین (انڈیا)29۔عابد رشید (امریکہ)30۔نفیس ازہر (قطر)31۔رفعت انجم (پاکستان)
32۔جیا قریشی (کراچی,پاکستان)33۔طاہرہ ردا (امریکہ)34۔صائمہ جبیں مہک (پاکستان ) 35۔رابعہ بتول (پاکستان)36۔عذرا یاسمین (پاکستان)37۔فرزانہ فرح (آزاد کشمیر )38۔ثمینہ رحمت (برطانیہ)39۔دری پٹیل(کراچی ،پاکستان)40۔پرفیسر عائشہ سمن (انڈیا)41۔ضیاء کاظم تقوی (انڈیا)42۔ منظر اعظمی (انڈیا) 43۔مبین احمد زخم (انڈیا)44۔اقبال اکرم (انڈیا)45۔زعیم رشید (انڈیا)46۔ایم ایم عارف (انڈیا ) نے اپنا کلام پیش کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!