بسوا کلیان محکمہ تعلیم کی جانب سے محمد مستان (سابقہ سی آر پی) کو ان کی بہترین خدمات پر تہنیت

0
Post Ad

بسواکلیاں 🙁 نامہ نگار) 62 ویں یوم اساتذہ کے موقع پر محکمہ تعلیم بسوا کلیان کی جانب سے محمد مستان (سابقہ سی آر پی) و ٹیچر گورنمنٹ اردو لوور پرائمری اسکول یعقوب پورہ بسواکلیان کو 7 سال 3 مہینے CRP کی حیثیت سے بہترین خدمات پر تہنیت پیش کی گئی۔ اور تعلقہ سطح پر گورنمنٹ اردولوور پرائمری اسکول اور غوثیہ اردو ہائیر پرائمری اسکول بسواکلیان میں پہلی جماعت میں سب سے زیادہ طلباء کا داخلہ کرانے پر اسکول کے ہیڈ ماسٹر رقیہ بیگم اور تمیز الدین کو بھی محکم تعلیم کی جانب سے تہنیت پیش کرتے ہوئے سند اور ٹرافی سے نوازہ گیا۔ اس موقع پر محمد نعیم الدین محمد بدرالدین، مہتاب پٹیل ، ناگناتھ ریڈی، بسوا کلیان کے CRP محمد ناصر پٹیل ، شری گریدھر اورمحمد امام الدین نے مبارک باد پیش کیے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!