آداب لکھنئو کل ہند مشاعرہ اور کوی سمّیلن کے مہمان خصوصی بابا چودھری

0
Post Ad

لکھنؤ: (نامہ نگار) آداب لکھنئو، کل ہند مشاعرہ،18ستمبر 2023 ، بروز پیر بمقام: اُردو اکیڈمی آڈیٹوریم، گومتی نگر، لکھنؤ اُتر پردیش، میں منعقد ہونے جارہا ہے ۔ جس کے مہمان خصوصی ریاست کرناٹک، کے ضلع بیدر میں تعلقہ بسوا کلیان سے اُردو کے بہی خواں محترم عبد الرزاق عرف بابا چودھری ہونگے ۔ اس کل ہند مشاعرہ کی نظامت ندیم فاروق،کرینگے اور شعرا کرام محترم واصف فاروقی،آزاد پرتاب گڑی, یاسر صدیق، اسد بستوي،فیض خلیل آباد ، سلمان ظفر،عالم نظامی، شہباز طالب، ہرشیت مشرا، محترمہ شمبھاوی سنگھ،محترمہ گلے سبھااور رادھیکا متّل کل ہند مشاعرہ میں اپنا اپنا کلام سنا کر سامعین سے داد و تحسین لینگے ۔۔ یہ مشاعرہ اپنی نوعیت کا بہت ہی عظیم الشان رہےگا لہٰذا آپ سے شرکت کی درخواست کی جاتی ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!